< سمت۔ اردو ادب کا آن لائن جریدہ

سمت۔ اردو ادب کا آن لائن جریدہ

Tuesday, July 04, 2006

اسمت اب یہاں شفٹ وہو گیا ہے

Wednesday, January 25, 2006

سمت



اردو تحریر کی شکل میں اردو ادب کا پہلا آن لائن جریدہ


مدیر اعجاز عبید

میں نے محسوس کیا ہے کہ نفیس نستعلیق فانٹ میں یہ جریدہ خوبصورت صحیح لیکن ایک تو آہستگی سے لوڈ ہوتا ہے اور دوسرے اس فانٹ میں کچھ کیریکٹرس نہیں ہیں، اور ویب سائٹ میں کچھ خلائیں نظر آتی ہیں اور درمیانی ی بھی گڑبڑ کرتی ہے مثلاً پروفیسر ’پروفی سر‘ نظر آتا ہے۔ اس لۓ ملاقاتیوں سے معذرت کے ساتھ میں اس کو نسق (نستعلیق نما نسخ) میں ہی تبدیل کر رہا ہوں اور اگلا شمارہ انشاء اللہ پاک نستعلیق فانٹ میں شائع ہوگا جو جلد ہی ریلیز کیا جارہا ہے۔

نسق نگار فانٹ ( نستعلیق نما نسخ تحریری فانٹ) کے لئے یہاں کلک کریں

نستعلیق شکل دیکھنا ہی چاہیں تو میرے مضمون کے مطابق اپنا کمپیوٹر کانفی گیور کر لیں۔

نستعلیق فانٹ کی صورت دیکھنا چاہیں تو یہاں کلک کریں.

مکمل نسخ صورت کے لئے یہاں کلک کریں

کوئی فانٹ ڈاؤن لوڈ نہ کرنا چاہیں تو یہ صفحات ٹاہوما فانٹ میں نظر آئیں گے۔

شمارہ۔ ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دسمبر 2005

شمارہ دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوری 2006

اداریہ
مشمولات